వార్తలు

’’سی آئی ڈی ۲‘‘ کے پرومو میں اے سی پی پردیومن (شیواجی ساٹم) کو دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ شو میں واپس آچکے ہیں۔ ...
لیجنڈری اداکار اور فلمساز گرو دت اپنی منفرد فلموں کیلئے مشہور ہیں۔ ان کی زندگی پر فلم بنائی جارہی ہے جس پر کام شروع ہے۔ گرو ...
برہن ممبئی الیکٹرک سپلائی اینڈ ٹرانسپورٹ (بیسٹ) نے یکم جون سے ممبئی اور مضافات میں بغیر اے سی کی کئی بسوں کو اے سی بسوں میں ...
مزاحیہ انداز میں مارشل آرٹ کے ساتھ ایکشن کے ماہر جیکی چین کی ہی فلم کراٹے کڈ کا سیکوئل آپ کو اسی انداز میں متاثر کرسکتا ہے ...
آربی آئی کی رپورٹ پرکانگریس کے صدر ملکارجن کھرگے کا ردعمل، کہا کہ’’ نوٹ بندی وزیراعظم مودی کی تاریخی غلطی تھی، اس نے ملکی ...
متنازعہ علاقے پر قبضہ کرنے کا پناہ گزینوں کو کوئی حق نہیں، یہ تبصرہ کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے پاکستانی ہندو پناہ گزین کیمپ کے انہدام کو روکنے کی درخواست مسترد کردی۔ ...
او سی ایچ اے کے ترجمان جینز لایرکے نے جمعہ کو جنیوا میں صحافیوں کو بتایا کہ ’’غزہ زمین پر دنیا کا سب سے بھوکا علاقہ ہے۔ یہاں کی پوری آبادی شدید بھوک میں مبتلا ہے جبکہ صرف چند ٹرک بھیجے گئے ہیں۔ یہ سمن ...
امریکہ کے  صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ درآمد شدہ اسٹیل اور ایلومینیم پر محصولات کو ۲۵؍ فیصد سے بڑھا کر۵۰؍ فیصد کر دیا جائے گا۔ انہوں نے اس اقدام کو ملکی صنعتوں کے تحفظ کیلئے ایک ...
یونیسیف نے اپنی حالیہ رپورٹ میں فلسطینی بچوں کے متعلق پریشان کن اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔ اس نے کہا کہ ہر ۲۰؍ منٹ میں اسرائیل ایک فلسطینی بچے کا قتل کررہا ہے یا اسے زخمی کررہا ہے۔ یہ جنگ بچوں کے خلاف ہ ...
بی بی سی کے `کوئسچن ٹائم کے ایک ناظر نے لیبر ایم پی کے ساتھ اسرائیل سے تعلقات پرمباحثے کے دوران لیبر حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ وہ ’’اب بھی اسرائیل کے ساتھ دوستی‘‘ کر رہی ہے، جس پر تالیاں بجا کر ...
کرلا کے کپاڈیہ نگر میں کپاڈیہ نگر کے گیٹ کے سامنے سڑک پر بچھائی گئی انتہائی وزنی لوہے کی چادر(شیٹ) کے سبب گزشتہ ۴؍ روز کے درمیان ۲؍ بڑے حادثات ہوچکے ہیں۔ ...
کلیان مشرق کے منیرے گاؤں میں ۲؍ ڈاکٹر الیکٹرو ہومیوپیتھی ڈگری کی معرفت مریضوں کا علاج کررہے تھے جبکہ مہاراشٹر گورنمنٹ اور محکمہ طب کے سرکاری سرکیولر کے مطابق الیکٹرو ہومیوپیتھی سند یافتہ ڈاکٹروں کو طب ...